پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث مزمل گینگ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث مزمل گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ لاکھوں روپے کی مالیت کا مال مسروقہ برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ لکڑی مالیتی 02 لاکھ 14 ہزار روپے، چوری شدہ بیٹری اور 05 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You