پنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے بھری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



