اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 18 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 18 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میرے بیٹے کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



