اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی مویشی چوروں کے خلاف اہم کاروائی، مویشی چوری کی متعدد وارداتوں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی مویشی چوروں کے خلاف اہم کاروائی، مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان گرفتار، مویشی برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان اکرام، غلام مصطفی اور طارق کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 02عدد بھینسیں اور 01 گائے مالیتی 08لاکھ 70 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You