اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق کو گرفتار کر لیا،

ملزم سےرائفل 223 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You