
جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی اپنی بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
صدر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم گل بادشاہ کو گرفتار کرلیا،
میرے خاوند نے مجھے گھریلو رنجش پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا کرقتل کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے،
ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات پر ذیروٹالرنس پالیسی پر عمل پیراء ہیں،
ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ناصر محمود باجوہ



