جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اسلم، عدنان اور سفیان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



