
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ سامان برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد کو گرفتار کرلیا،
ملزم سےچوری شدہ 04عدد موبل آئل کے کارٹن برآمد کر لیے گئے،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



