جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالا ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر کے ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ٹریفک قوانین کی پابندی ہر شہری کا فرض ہے، قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی،

ٹریفک پولیس اور ضلع پولیس کی مشترکہ ٹیمیں شاہراہوں، چوکوں اور اہم مقامات پر مسلسل چیکنگ کا عمل یقینی بنا رہی ہیں تاکہ محفوظ پنجاب کے ویژن کے مطابق حادثات میں کمی اور ٹریفک نظم و ضبط برقرار رکھا جا سکے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You