اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،منشیات برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ ساجدہ عادل کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے02کلو 150گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کے خلاف تھانہ سٹی میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You