جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان الحیات حسین اور نعیم حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم الحیات سے 350گرام آئس اور ملزم نعیم حسین سے390گرام آئس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ