اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی فوری کاروائی والد کو حراساں اور پریشان کر کے گھر میں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی فوری کاروائی والد کو حراساں اور پریشان کر کے گھر میں محبوس کرنے والا ناخلف بیٹا اور پوتا گرفتار،

میرا بیٹا محفوظ اور پوتا شمس مجھے ہراساں اور پریشان کر کے گھر سے نکالنا چاہتے ہیں، اکثر باہر تالا لگا کر گھر کے اندر محبوس کر دیتے ہیں،مدعی مقدمہ

سوہاوہ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمے کا اندراج کرکے ملزمان محفوظ اور شمس کو گرفتار کرلیا،

ملزمان کو قر ار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

والدین کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی قانونی اور مذہبی ذمہ داری ہے، جہلم پولیس والدین کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے ہر لمحہ کوشاں ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You