سوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور اصیل مرغ برآمد،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان لیاقت، فہد، سعد اور شاہ رخ کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 03 ہزار 200 روپے، 03 عدد موبائل فون اور 03 اصیل مرغ برآمد،

ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،

جن کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You