سوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسامہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم رواں سال سے مویشی چوری کے مقدمہ میں تھانہ سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا،

ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ سوہاوہ پولیس نے گرفتار کر لیا،

مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You