
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 06ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم رقم،موٹر سائیکلز ، موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتی ہوئے ملزمان انتظار حسین،شاہد محمود،محمد ارسل ،امنان طارق،غلام قمر اور محمد اخلاق کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 50ہزار 600روپے،03عدد موٹر سائیکلز،07عدد موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد کر لیے گئے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



