اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 02 ملزم گرفتار ،چوری شدہ موٹر سائیکلز، لوڈر رکشہ اور موبائل آئی فون برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان اور جعفر کو گرفتار کر لیا ،

ملزمان سےچوری شدہ 03 عدد موٹر سائیکلز، لوڈر رکشہ اور موبائل آئی فون برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

شہریوں کوانکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You