جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 05 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 05 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز،موٹرسائیکل، اصیل مرغ اور آلات قمار بازی برآمد،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عمر، ثقلین اقبال، نیاز محمد، اسامہ سعید اور سجاد علی کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 40 ہزار روپے، 05 عدد موبائل فونز، 02 عدد موٹر سائیکل، 02 عدد اصیل مرغ اور آلات قماربازی برآمد کر لیے گئے،

ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،

ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You