جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2022 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2022 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا،مجرم سال 2022 سے تھانہ دینہ کو ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ دینہ پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے لیے بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You