پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وقار احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 125گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You