اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان علی حمزہ اور کومل عباس کو گرفتار کر لیا،

ملزم علی حمزہ سے بندوق 12 بور برآمد جبکہ ملزم کومل عباس سےپسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You