اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم اشتہاری گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم اشتہاری گرفتار،مال مسروقہ برآمد
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیران عرف شیرو کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے مالمسروقہ 10ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



