اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مال مسروقہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مال مسروقہ برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاسم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے قبضہ سے چھینے گئے 02عدد ٹریکٹرز معہ ٹرالی برآمد کر لیے گئے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You