اہم خبریںجہلم

جہلم ؛ جنرل ریٹائرڈ اظہر محمود کیانی وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت مقررہاٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر اظہر محمود

جہلم ؛ جنرل ریٹائرڈ اظہر محمود کیانی وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت مقررہاٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر اظہر محمود کیانی ایم این اے این اے 60 جہلم بلال اظہر کیانی کے والد ہیں

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے مایا ناز سپوت میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کو وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا مشیر برائے صحت مقرر کر دیا گیا ہے اس کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کے مشیر برائے صحت مقرر ہونے پر ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں صحت کے مسائل حل ہونگے کیونکہ اظہر محمود کیانی نے اپنی ساری زندگی شہریوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں گزاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You