جہلم

جہلم۔ڈومیلی ( ملک وسیم اختر) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم۔ڈومیلی ( ملک وسیم اختر) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور موٹر سائیکلز برآمد ،

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فیضان،ضیاء اور علی حیدر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 07ہزار روپے،03عدد موبائل فونز اور 10عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے،

ملزمان نے مرغوں کی لڑائی کرواتے ہوئے جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You