جہلم۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی ہدایت پر کمسن بچی سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو 24گھنٹے میں گرفتار کر لیامقدمہ نمبر 229 مورخہ 2020_06_03 بجرم 376 ت پ تھانہ پنڈدادنخان تفصیلات کے مطابق مدعیہ فرزانہ بیگم بیوہ اشتیاق احمد سکنہ جوتانہ پنڈدادنخان نے انچارج پولیس چوکی دھریالہ جالپ سب انسپکٹر مظہر حسین کو درخواست دی کہ اس کی کمسن بیٹی مسماة (م) بعمر 12/13 سال کے ساتھ ملزم محمد صغیر نے زناء کیا ہے جس پر سب انسپکٹر مظہر حسین انچارج چوکی دھریالہ جالپ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا ملزم سے مزید تفتیش جاریڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے سب انسپکٹر مظہر حسین اور ان کی ٹیم کو بھرپور شاباش دی
متعلقہ مضامین
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2024 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں
3 گھنٹے پہلے
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
3 گھنٹے پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close

