اہم خبریںجہلم

جہلم(نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غفلت سے شہری ناقص وغیرمعیاری اشیاء استعمال کرنے پر مجبور

جہلم(نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غفلت سے شہری ناقص وغیرمعیاری اشیاء استعمال کرنے پر مجبور ہیں

نامور ہوٹلوں اور فاسٹ فوڈز پوائنٹس سمیت دیگر کھانے پینے کی جگہوں پر صفائی ستھری نہ ہونے کے برابر ہے مالکان،کک اور ملازمین بغیر میڈیکل رپورٹس کے کام کر رہیے ہیں شہریوں کی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
تفصیلات کے مطابق شہریوں کی جانوں کو موذی اور جان لیوا بیماریوں سے بچانے اور محفوظ رکھنے کےلیے چند سال پہلے پنجاب حکومت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی قائم کرکے اسے وسیع اختیارات سے بھی نوازا تھا پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شروع میں اچھا کام کیا لیکن اب دیگر محکموں کی طرح یہ بھی کام چور ہو گئے ہیں جس وجہ سے شہری ناقص اور غیرمعیاری کھانے پینے کی اشیاء استعمال کرنے پر مجبور ہیں شہریوں نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لےکر کاروائی کرنے کی اپیل کی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You