جہلم

جہلم(ملک وسیم اختر )پولیس کی موثر تفتیش،معزز عدالت نے قتل کے مقدمہ نمبر 96/09 بجرم 302/324/109 ت پ تھانہ للہ کا فیصلہ سنا دیا،

جہلم(ملک وسیم اختر )پولیس کی موثر تفتیش،معزز عدالت نے قتل کے مقدمہ نمبر 96/09 بجرم 302/324/109 ت پ تھانہ للہ کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم منیر احمد نے سال2009 میں مقتول محمد معاویہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

مجرم منیر احمد کو قتل کے جرم میں 02 دفعہ سزائے موت اور 04 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا گیا،

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ڈی پی او جہلم کی انوسٹی گیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You