جہلم

جہلم(ملک وسیم اختر):ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا بھٹیہ بنیادی مرکز صحت کا دورہ

جہلم(ملک وسیم اختر):ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا بھٹیہ بنیادی مرکز صحت کا دورہ . ڈپٹی کمشنر جہلم نے بنیادی مرکز صحت میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر طبی عملہ نے ڈپٹی کمشنر جہلم کو دستیاب سہولیات بارے بریفنگ دی۔ ڈی سی جہلم نے عملہ کو شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں اور بنیادی مرکز صحت میں ادویات کا ریکارڈ ، مریضوں کو دی جانے والی سہولیات بارے اگاہی حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نے بنیادی مرکز صحت میں صفائی کا بہترین نظام قائم کرنے کی ہدایت کی ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You