کالم/مضامین
جناب اسد عمر صاحب : جناب سید مراد علی شاہ صاحب

جناب اسد عمر صاحب : جناب سید مراد علی شاہ صاحب
جنوری 2022 کو کراچی بھر میں کرونا وائرس ویکسین اسٹرازینک پہلی ڈوز لگائی گئی مگر ایک ماہ گزرنے کے بعد دوسری ڈوز سے معزرت کرلی گئی وجہ بتائی کہ یہ ویکسین ایکسپائر ھوچکی ھیں اس وجہ سے روک دی گئی۔ نئی ڈوز آنے کے بعد دوسری ڈوز لگائی جائیگی۔ کراچی سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس ویکسین اسٹرازینک دوسری ڈوز سے ہزاروں افراد محروم ہیں اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تین ماہ کا عرصہ ہوگیا ھے اس بابت کہیں بھی سنجیدگی نظر نہیں آرہی ھے مسلسل غفلت کے ذمہدار پاکستان تحریک انصاف اور پی پی پی حکومت ھے جو اس سلسلے میں غفلت و سستی برت رہے ہیں۔ پلیز رہنمائی فرمادیں:
جرنلسٹ جاوید صدیقی کراچی


