خیبرپختون خواہ

جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

نومبر میں عمران خان نے خود کال دینی ہے، احتجاج کی تیاری مکمل ہے۔علی آمین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، یہ اسی طرح کرتے ہیں،یہ اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں ۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ نومبر میں عمران خان نے خود کال دینی ہے، احتجاج کی تیاری مکمل ہے۔انہوں نے کہا کہ جلسے میں امریکی جھنڈا لانے والا پٹواری تھا، میں اسے ڈھونڈ رہا ہوں ،معلوم نہیں پارٹی رہنماؤں کو کس چیز پر حراست میں لیا گیا ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You