
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائر ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی اصغر اور ملزم بشارت علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم علی اصغر سے 10لیٹر شراب اور ملزم بشارت علی سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابتسام کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



