*دریائے جہلم میں 03 افراد کے ڈوبنے کی ایمرجنسی*
*تینوں ڈیڈ باڈیز دریائے جہلم سے ریسکیو 1122 کے غوطہ خور اور واٹر ریسکیو ٹیم نے نکال لی ہیں۔*
دو روز قبل دریائے جہلم میں تین افراد ڈوب گئے تھے۔
ڈوبنے والوں میں دو بچے اور ایک شخص شامل تھے ۔ڈوبنے والے تین افراد میں سے دو افراد کی ڈیڈباڈیز پہلے دن ریسکیو 1122جہلم کی غوطہ خور ٹیم نے نکال لی تھیں۔
جبکہ ایک بچے کی ڈیڈباڈی آج تیسرے دن ریسکیو 1122 نے نکال لی ہے۔



