جہلم

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک انداز میں سریا لوڈ کر کے لاپرواہی سے لوڈر

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، خطرناک انداز میں سریا لوڈ کر کے غفلت اور لاپرواہی سے لوڈر رکشہ چلا کر شہریوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالنے والا ملزم گرفتار

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک انداز میں سریا لوڈ کر کے لاپرواہی سے لوڈر رکشہ چلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کی غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ شہریوں کی جان و مال کے لیے خطرہ بن رہی تھی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You