جہلم۔ تھانہ پولیس لائن کی اہل محلہ کی شکایت پر دفعہ144کی خلاف ورزی کرنیوالے چھ نوجوان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او ایس آئی محمد عمران کو نیا محلہ کے باسیوں نے شکایت کی کہ کچھ نوجوان اپنی چھت پر کرکٹ کھیل رہے ہیں جس سے ہم سے لوگ بری طرح پریشان ہیں جس پر رات دس بجے ایس ایچ او سول لائن نے اپنی فورس کے ہمراہ چھاپہ مار کر چھ نوجوانوں معار جاوید،ارتضی حسن،عمران خان،محمد معید،محمد عمران،رضا جان کو فوری طور پر گرفتار کرکے ان کے خلاف ان کے خلاف بجرم 188مقدمہ درج کرلیا ہے۔
متعلقہ مضامین
چوہدری عمران دورانِ سرچ آپریشن تھانہ سول لائنز پولیس کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار
2 دن پہلے
چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر
2 دن پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close

