اہم خبریںجہلم

تھانہ پولیس لائن کی اہل محلہ کی شکایت پر دفعہ144کی خلاف ورزی کرنیوالے چھ نوجوان گرفتار

جہلم۔ تھانہ پولیس لائن کی اہل محلہ کی شکایت پر دفعہ144کی خلاف ورزی کرنیوالے چھ نوجوان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او ایس آئی محمد عمران کو نیا محلہ کے باسیوں نے شکایت کی کہ کچھ نوجوان اپنی چھت پر کرکٹ کھیل رہے ہیں جس سے ہم سے لوگ بری طرح پریشان ہیں جس پر رات دس بجے ایس ایچ او سول لائن نے اپنی فورس کے ہمراہ چھاپہ مار کر چھ نوجوانوں معار جاوید،ارتضی حسن،عمران خان،محمد معید،محمد عمران،رضا جان کو فوری طور پر گرفتار کرکے ان کے خلاف ان کے خلاف بجرم 188مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You