اہم خبریںپنڈدادنخان

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علیان کو گرفتار14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے

حکومت پنجاب کے ویژن ” VIOLENCE AGAINST CHILDREN NEVER AGAIN” کے تناظر میں 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علیان کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میرے بیٹے کے ساتھ نازیبہ حرکات کیں اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مدعیہ مقدمہ

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You