گجرات
تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کی منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی1 کلو گرام سے زائد ہیروئین

*تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کی منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی1 کلو گرام سے زائد ہیروئین برآمد،مقدمہ درج*
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرگجرات اختر فاروق کی زیرنگرانی ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل احسان ظفر سندھو کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ سٹی لالہ موسیٰ انسپکٹر ناصر محمود نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد عدنان ولد خالد پرویز ساکن محلہ شاد باغ کو گرفتار کرکے ہیروئین 1080گرام برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
گرفتار ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔



