سوہاوہ
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عارف اللہ کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عارف اللہ کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



