بین الاقوامی راجگان اتحاد پاکستان کے چیئرمین وہ سابقہ ایس ایچ او حاجی راجہ محمد ارشد جنجوعہ

بین الاقوامی راجگان اتحاد پاکستان کے چیئرمین وہ سابقہ ایس ایچ او حاجی راجہ محمد ارشد جنجوعہ کی کیانی ہاؤس امد !
…………………………………………
کراچی : (اسٹاف رپورٹ)
جہلم کی تحصیل دینہ سےتعلق رکھنےوالےبین الاقوامی راجگان اتحاد پاکستان کے چیئرمین وسندھ پولیس سےتعلق رکھنےوالے سابقہ ایس ایچ او کراچی حاجی راجہ محمد ارشد جنجوعہ کی کیانی ہاؤس امد ان کی امد پر کیانی فیملی نے شکریہ ادا کیا اس اہم ملاقات میں بزنس معاملات پر بات چیت کی گئی اور مشورے لیے گئے اور ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا کمپنی کی بنیاد رکھنے پر چیئرمین ارشد جنجوعہ نے جہلم کی تحصیل دینہ سےتعلق رکھنےوالےکراچی میں مقیم راجہ علی اصغر کیانی ، راجہ شعیب کیانی، راجہ شمریز کیانی اور تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور حوصلہ افزائی کی بہت ہی خوشی کا اظہار کرتے ھوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا،میٹنگ میں جنرل سیکٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان عاصم ارائیں جہلمی نےبھی شرکت کی



