سندھ

بیروٹ ویلفیر فاونڈیشن کا قیام وقت کی اہم ضرورت بن چکا،اس سلسلے میں شکیل عباسی کی کاوشوں کو سلام

بیروٹ ویلفیر فاونڈیشن کا قیام وقت کی اہم ضرورت بن چکا،اس سلسلے میں شکیل عباسی کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ھیں،
شہاب الدین حیدری
رپوٹ(فاطمہ بلوچ )
بیروٹ ویلفئر فاونڈیشن کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکا
نمائندہ سے بات کرتے ھوئے ہیومن راہٹس ارگناہزیشن فاطمہ فاونڈیشن کے صدر شہاب الدین حیدری نے کہا کہ
یونین کونسل بیروٹ سے تعلق رکھنے والی بہت بڑی تعداد یہاں کراچی میں مقیم ھے
حالیہ معاشی مشکلات کا شکار جہاں ہر پاکستانی ھے وہی خطہ کوہسار کے یہاں مقیم کاروباری اور غیر کاروباری لوگ بھی مثاثر ھیں ۔قومیں اور علاقے وہی ترقی کرتے ھیں جن کے پاس ایک مشترکہ پلیٹ فارم اور انسانیت کی فلاح و بہبود ان کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک بہترین سوچ ھوتی ھے
انتہائی افسوس سے کہنا پڑھ رھا ھے کہ حطہ کوہسار یونین کونسل بیروٹ کی بہت بڑی تعداد جو کہ انتہائی زہین پڑھے لکھے اورکاروباری سوچ رکھنے والے کئی افراد پر مشتمل ھے یہاں انتہائی مشکل وقت گزارنے پر مجبور ھیں ۔اور اس کی صرف ایک وجہ کہ ایک مشترکہ پلیٹ فارم کا نہ ھونا ھے ۔مشہور معقولہ ھے تقسیم کرو اور حکومت کرو۔
ایک دوسرے سے دوری اخلاقیات اور حقوق العباد میں سخت پکڑ کا بھی باعث ھے چنانچہ دین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You