کرائمز

بورے والا: غیرت کے نام پر بھائی نے باپ سے ملکر بہن کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر بورے والا میں غیرت کے نام پر حوا کی ایک اور بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔

افسو ناک واقعہ نواحی گاؤں 457/ای بی میں پیش آیا جہاں پسند کی شادی کی خواہش پر بھائی نے باپ کے ساتھ مل کر بہن کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گلا دبا کر قتل کردیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولہ کے چہرے اور گلے پر تشدد کے واضح نشانات ہیں ، تھانہ صدر نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئےہسپتال منتقل کردی۔

پولیس نے بتایا کہ قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج ہوگا، مقتولہ کو پنچائیت کے ذریعے واپس لایا گیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You