بلوچستان

بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی۔پولیس

بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی۔پولیس

ضلع تربت کے علاقے نوانو میں ایک گاڑی میں دھماکا ہوا۔پولیس

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تربت میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے نوانو میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا ایک گاڑی میں ہوا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You