بلوچستان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، 3 قراردادیں پیش کی گئیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، 3 قراردادیں پیش کی گئیں۔

بلوچستان اسمبلی ذرائع کےمطابق بلوچستان اسملبی کا اجلاس پینل آف چیئرمین خیرجان بلوچ کی صدارت 20 منٹ کی تاخیرسے شروع ہوا اجلاس میں صوبے میں امن وامان سیمت عوامی نوعیت کی 3 قراردادیں پیش کی جائیں گی۔

اجلاس میں سابق اراکین اسمبلی مرحوم میر ہمایوں مری اور مرحوم سردار رضا محمد بڑیچ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کی ملک و قوم کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد پیش ہوئی،ایوان نے تعزیتی قرارداد منظور کرلی۔

دوسری جانب پینل آف چیئرمین خیرجان بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25 اکتوبرسہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You