اہم خبریںپاکستان

بلاول بھٹو اور فریال تالپور کی شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری، فاتحہ خوانی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری دی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے شہید بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور شہید بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You