جہلم
باجوالا فاریسٹ جہلم میں گرین ڈے کا انعقاد
باجوالا فاریسٹ جہلم میں گرین ڈے کا انعقاد
جہلم(ملک وسیم اختر ) اسسٹنٹ کمشنر جہلم کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ کلکٹر جہلم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جہلم چوہدری فواد حسین وزیر اطلاعات و نشریات بلغاریہ کے سفیر نے تقریب میں شرکت کی۔ 



