سندھ

بابر مارکیٹ کے تاجروں نے الیکشن میں یونائیٹڈ پینل قلم کے صدر حاجی فرید احمد انصاری سمیت

بابر مارکیٹ کے تاجروں نے الیکشن میں یونائیٹڈ پینل قلم کے صدر حاجی فرید احمد انصاری سمیت پورےپینل کی حمایت کا اعلان کر دیا

انجمن تاجران بابرمارکیٹ کے الیکشن کےسلسلےمیں یونائیٹڈ پینل ( قلم ) کےعہددران کی الیکشن مہم زور و شور سے جاری

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

انجمن تاجران بابرمارکیٹ کےالیکشن کےسلسلےمیں یونائیٹڈقلم پینل کے صدر حاجی فریداحمدانصاری کی دیگرعہددران کےہمرا بابرمارکیٹ میں اللہ والی مارکیٹ، مہران مارکیٹ سمیت حنفیہ عالمگیر مسجد کی دکان داروں سےالیکشن کمپین کے دوران ملاقات کی، ملاقات میں یونائیٹڈپینل( قلم ) کےعہدےدران میں نائب صدرانورحمیدانصاری، نائب صدرحاجی عبدالغفار، جنرل سیکرٹری عبدالکریم خان ،جنرل سیکرٹری عمران علی، سینیئر جوائنٹ سیکرٹری شیخ عبدالباری ،جوائن سیکرٹری سید کاشف ،جوائن سیکرٹری عامر نعیم ،جوائن سیکرٹری فراز قاضی ،فنائس سیکرٹری عمران مئیو ،انفارمیشن سیکرٹری عبدالباسط انصاری ،آفس سیکرٹری محمد کامران انصاری، اسلم بھائی کے ہمراہ 28 ستمبر کو انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے الیکشن کمپین کے سلسلے میں اللہ والی مارکیٹ ،مہران مارکیٹ سمیت حنفیہ عالم گیرمسجد کےدوکان داروں سے ڈور ٹو ڈور ملاقات کی، دوکان داروں نے یونائیٹڈ پینل ( قلم ) کے صدر حاجی فرید احمد انصاری سمیت دیگر عہدے داران کو پھولوں کے ہار پہنا کر مارکیٹ میں خوش آمدید کہا، تمام دوکان داروں نے یقین دہانی کرائی کہ انشاءاللہ 28 ستمبر کو انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے الیکشن میں یونائیٹڈ پینل( قلم ) کہ عہددران کو ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، ملاقات کے دوران حاجی فرید احمد انصاری سمیت پورےپینل نےدوکان داروں کاالیکشن میں حمایت پر شکریہ ادا کیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You