کالم/مضامین

ایک بار ایک .ڈپٹی کمشنر ، ایک .سپرٹینڈینٹ پولیس. ، ایک .وزیر.اور ایک .معلم. بیٹھے باتیں

ایک بار ایک .ڈپٹی کمشنر ، ایک .سپرٹینڈینٹ پولیس. ، ایک .وزیر.اور ایک .معلم. بیٹھے باتیں کر رہے تھے:

..ڈپٹی کمشنر:
ہم تو علاقے کے مالک ہوتے ہیں، جس سے جو مرضی کروا لیں.

..سپرٹینڈینٹ پولیس:
ہم جسے چاہے اندر کرکے ٹھوک دیں ہمارا بھی بڑا رُعب ہے.

..وزیر:
ہمارا تو جلوہ ہے باس ہم چاہے کچھ بھی کریں، کوئی مائی کا لال کچھ نہیں بول سکتا.

..معلم:
ہمارا تو جی کوئی رُعب نہیں ہوتا. سارا دن بچوں کو مُرغا بنا کے پِیٹتے ہیں، آگے اُن گدھوں کی مرضی *ڈپٹی کمشنر* بنے، *سپرٹینڈینٹ پولیس بنے یا ..وزیر۔۔۔۔!!

( ایک سابق معلم اور سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی کراچی )

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You