اہم خبریںکرائمز

ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کارروائی غیر قانونی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافروں

ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کارروائی غیر قانونی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ملزمان بحرین سے فلائٹ نمبر GF789 سے پاکستان پہنچے تھے۔محمد طاہر نامی ملزم عبدالرحمان کے پاسپورٹ پر پاکستان پہنچا۔جبکہ ملزم محمد آصف نے جواد احمد نامی شہری کے پاسپورٹ پر پاکستان آیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے ایجنٹ سے مذکورہ پاسپورٹس حاصل کئے۔
ملزمان کو مزید کاروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل ملتان منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان ائرپورٹ کی جانب سے بروقت کاروائی پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You