سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،گزشتہ چند روز پہلے قتل ہونے والے انسپکٹر ظہور

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،گزشتہ چند روز پہلے قتل ہونے والے انسپکٹر ظہور کے قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان گزشتہ چند روز سے قتل کے مقدمہ میں تھانہ ڈومیلی پولیس کو مطلوب تھے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You