جہلم

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر ) ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی ، جان سےمارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم عامر مشتاق کو گرفتار کر لیا،

مجرم اشتہاری سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

مجرمان اشتہاری سال 2024 سے تھانہ پنڈدادنخان پولیس کو مطوب تھا جو گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You